اسپشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل دیگر اداروں کی بہتری اور ملکی استحکام کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کرے گا،صوبائی وزیر
جمعرات 23 مئی 2024 21:20
(جاری ہے)
سید ناصر شاہ نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے حوالے سے حتمی اقدامات کے فیصلے کا اختیار سندھ حکومت کے پاس ہی ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ ادارے کے حوالے سے بہت سی افواہیں اور تحفظات کی خبریں آرہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے ، صرف قیاس آرائیاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور ایس آئی ایف سی ملکر ملک کی بہترین کیلئے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں 5700ترقیاتی اسکیموں پر کام جاری ہے، نئے بجٹ میں ان تمام اسکیموں کو ترجیح دی جائے گی تاکہ عوام کے وسیع تر مفاد میں جاری ان تمام اسکیموں کو 2024تک معیار کے ساتھ مکمل کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بچے ، بیٹے و بیٹیاں کرغستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر انہیں واپس لانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، جس طرح وفاق نے اس سلسلے میں اپنا رول ادا کیاہے اسی طرح سندھ حکومت بھی اپنا بھرپور رول ادا کرتے ہوئے عملی اقدامات میں مصروف ہے۔ بچوں کو وطن واپس لانے کیلئے اسپشل فلائیٹ کا اہتمام کررہے ہیں جس کے تمام اخراجات سندھ حکومت برداشت کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
اجرت میں اضافے کے فوری نوٹیفیکیشن کیلئے لیبرکانفرنس کل ہوگی
-
جڑانوالہ میں دو نامعلوم نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ، لڑکیوں کوفائرنگ کرکے قتل کیا گیا
-
صوبائی حکومت امن و امان کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر نا کام ہو چکی ، فیصل کریم کنڈی
-
توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پرپولیس افسران معطل
-
امن سے انسانیت کی بقا اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل ممکن ہے ، سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی بلوچستان سے حاجی علی مدد جتک کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال
-
عمران خان جلسوں کے ذریعے این آراومانگ رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیخلاف دائردرخواست پر سماعت 23 ستمبر کو ہو گی
-
وزیرِاعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص کو معطل کر دیا
-
قیمتی جانوں کے ضیاع پر نیپرا نے لیسکو پر ایک کروڑ جرمانہ عائد کردیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر سکھر کے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.