uجسٹس عالیہ نیلم دہشت گردی عدالت کی ایڈمنسٹریٹو جج تعینات

ہفتہ 25 مئی 2024 02:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2024ء) محکمہ داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کوانسداد دہشت گردی عدالت کا ایڈمنسٹریٹو جج تعینات کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم صوبہ بھر کی انسداد دہشت گرد کی عدالتوں کی ایڈمنسٹریٹر جج ہوں گی۔