جمشید دستی پر احتجاج پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج
ایف آئی آر میں20 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو ہراساں کرنے اور کارسرکارمیں مداخلت پر ایف آئی آر درج کی گئی،پولیس
فیصل علوی ہفتہ 25 مئی 2024 13:09
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات اور قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ چند روز قبل سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پولیس افسران کے خلاف مقدمے کےلیے عدالت جانے کا اعلان کیا تھا۔مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کے دوران رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ عام انتخابات پاکستان کی تاریخ کے شرمناک الیکشن تھے۔انہوں نے کہا تھا مجھے الیکشن 2024ء میں انتخابی نشان ’با جا‘ دیا گیا، وہی میں نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی تقریر کے دوران بجادیا تھا۔جمشید دستی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اور دیگر پولیس افسران کے خلاف مقدمے کے اندارج کےلئے عدالت جاﺅنگا۔ا±ن کا کہنا تھا کہ کارکنوں کے گھروں میں چھاپے مار کر اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے ساتھ قیمتی سامان چوری کیا گیا تھا۔رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ کسانوں نے گندم کی کٹائی کرلی ہے مگر حکومت گندم نہیں خرید رہی۔ اس وقت کسانوں کی آنکھوں میں خون اورآنسو ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بجلی مہنگی ہونے کی وجہ حکمت عملی کا فقدان ہے ، اویس لغاری
-
شہبازشریف حکومت سے ہمارے گہرے تعلقات ہیں، امریکہ چاہتا ہے پاکستان کامیاب ہو، ڈونلڈ لو
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
-
مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کی حمایت کی تو انہیں سیاسی نقصان ہوگا ، محمود خان اچکزئی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان
-
ورلڈ بینک کے صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، میکرو اکنامک اصلاحات کی تعریف
-
امریکہ اور اتحادیوں کا اسرائیل لبنان سرحد پر 21 روزہ فائر بندی کا مطالبہ
-
پاکستان: کرم میں قبائل کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 30 ہلاک
-
مینار پاکستان جلسہ؛ عدالت کا ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک این او سی کا فیصلہ کرنے کا حکم
-
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا اچھی بات اس کے علاوہ کوئی چوائس نہیں تھی، اسد عمر
-
ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی کمپنی کا پاکستان میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
ریفارمز کے ایجنڈے پر عملدرآمد کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.