![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت پر بیرونی اعتماد کا ناقابل تردید ثبوت ہے،مریم نواز
مثبت معاشی اشارے پاکستان کیلئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں، یو اے ای کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں،بیان
فیصل علوی
ہفتہ 25 مئی 2024
15:36
![10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت پر بیرونی اعتماد کا ناقابل تردید ثبوت ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_91117_1709108210.jpg._2)
(جاری ہے)
حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں مزیدکمی آئے گی ۔اشیاءخوردونوش کی معیاری اور سستی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔
اور پاکستانی کرنسی مستحکم ہوگی۔ عوامی فلاح و بہبود کا ہر سیکٹر میری ترجیح ہے، عوام کے مسائل کا حل ہر صورت یقینی بنائیں گے۔باتوں پر نہیں کام پر یقین رکھتی ہوں۔دریں اثناء وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرخان میں آسمانی بجلی اور درجنوں گھروں کی چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسمانی بجلی اور درجنوں گھروں کی چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کوموثر امدادی کارروائیوں کا حکم دیتے ہوئے پیشگی تیاری کرنے کی ہدایت دے دی۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید اہم خبریں
-
قائداعظم نے 16 جون 1948ء کو فوج سے کہا پالیسیاں بنانا آپ کا کام نہیں، علی محمد خان
-
جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ اور نئی دنیاؤں کی تلاش
-
عالمی ماحولیاتی اہداف کے حصول کے لیے چینی تعاون ناگزیر، جرمن وزیر
-
بھارت میں زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد 53 ہو گئی‘سو سے زیادہ متاثرین ہسپتالوں میں داخل
-
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات پر اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر تنقید افسوسناک ہے .وائٹ ہاﺅس
-
ریڈ کراس کے غزہ میں دفتر پر ہونے والی شیلنگ سے 22 افراد ہلاک اور 45 زخمی
-
بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل پالیسی کے نقادامریکی محکمہ خارجہ کے اعلی عہدیدار مستعفی
-
مالی سال 24-2023 میں مسلسل تین ماہ کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس میں رہنے کے بعد مئی میں خسارے میں چلا گیا
-
آٹو فنانسنگ مئی میں مسلسل 23 ویں مہینے تنزلی کے بعد گر کر 233 ارب روپے رہ گئی
-
پاکستان کاخطے کے 9 ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ 8.411 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
خلیج عدن سے گزرنے والے بحری تجارتی جہاز یمن کے حوثی جنگجوﺅں کا حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.