![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کی وجہ سے پاکستان ہیپاٹائٹس جیسی مہلک بیماریوں کا شکار ہے‘احسن اقبال
پیر 27 مئی 2024 17:07
![پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کی وجہ سے پاکستان ہیپاٹائٹس جیسی مہلک بیماریوں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_ed6e2_1714204570.jpg._2)
(جاری ہے)
ہمارے ملک میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہے جسکی وجہ سے پاکستان ہیپاٹائٹس جیسی مہلک بیماریوں کا شکار ہے۔
وزیراعظم نے 8ارب روپے کی لاگت سے نیشنل نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے غذائیت کی کمی سے نمٹا جائے گا۔پینے کے صاف پانی اور متوازن غذائیت پر فوکس کر کے ہی ہم ایک صحت مند قوم پیدا کرسکتے ہیں۔نیسلے فار ہیلڈی کڈ پروگرام کو ہم ہر سکول تک لے کر جانا چاہیے تاکہ ہمارے نونہالان کو متوازن غذا اور روزمرہ زندگی میں اسکی اہمیت کا علم حاصل ہو سکے۔نارووال میں ہم متعلقہ محکموں سے پینے کے صاف پانی کے ٹیسٹ کروائیں گے تاکہ ہمیں معلوم ہوسکے کہ ہمارے لوگ جو پانی پی رہے ہیں وہ انکی صحت کیلئے کیسا ہے۔اپنے لوگوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے ہمیں صاف پانی اور غذائیت پر فوکس کرنا چاہیے ۔اس موقع پر نیسلے پاکستان لمیٹڈ کے کنٹری مینجر جیسن ایون سینا نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انکی کمپنی کی جانب سے کمیونٹی انگیجمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان بھر میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے ہراجیکٹس بارے بتایا۔بعد ازاں وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال چودھری نے ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا،کنٹری منیجر جیسن ایون سینا اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر نوید حیدر کے ہمراہ وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق چلائے جانے والے پروگرام کلینک آن وہیلز کا افتتاح بھی کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے قریبی ساتھی نے 2 دن بعد عمران خان کی رہائی کا امکان ظاہر کر دیا
-
عمران خان اگر باہر بھی آجاتا ہے کوئی طوفان نہیں آجائے گا
-
شاہد خاقان عباسی کی جماعت کا نام عوام پاکستان پارٹی لیکن وہ مالک ایئرلائن کے ہیں
-
عوام کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا‘علی محمد خان
-
وزیر خزانہ کا وفاقی بجٹ کے دوران پارلیمنٹ ہائوس میں خدمات سرانجام دینے والے سینیٹ، قومی اسمبلی، سی ڈی اے، اے پی پی، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے ..
-
بلاول بھٹوکیخلاف نازیبا الفاظ کیس ، شیخ رشید کی اخراج مقدمہ کی درخواستیںمنظور،مقدمات خارج
-
کوئی سمجھتا ہے بطور وزیراعلیٰ بلیک میل کرلے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہے، طلال چوہدری
-
آپریشن عزم استحکام کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست نہیں ، خواجہ آصف
-
احمقانہ ٹیکس واپس لئے جائیں تومشاورت بھی کرینگے اور ساتھ بھی دیں گے‘ بلاول بھٹو
-
نہ ڈھیل دیں گے ،نہ ڈیل کریں گے ،اپوزیشن الائنس بن گیا ، اسد قیصر
-
نیازی نے گولڈسمتھ کو سپورٹ کیا،صادق خان مسلمان کا ساتھ نہ دیا،شازیہ مری
-
جو دکاندار ایف بی آر کی تاجر سکیم کا حصہ نہیں بنتے سخت کاروائی ہوگی‘ وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.