
آئندہ مو ن سون کے دوران کسی بھی متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی فلڈفائٹنگ پلان تیار
جمعہ 7 جون 2024 12:56
(جاری ہے)
انہوں نے کنٹرول رومز وریلیف سنٹرز کے قیام،ٹرانسپورٹ سروسز،سٹاف کیلئے ڈیوٹی روسٹرسمیت دیگر ضروری اقدامات کومکمل رکھنے کی بھی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں مختلف شہروں میں ہونیوالی بارشوں کے باعث ڈینگی کی افزائش کے ممکنہ خطرات کو مدنظررکھتے ہوئے اس کی روک تھام کیلئے بھی مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے ڈینگی کے خلاف بھرپورسماجی تحریک میں مزید تیزی لانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر کے سٹورز میں ناکارہ وفالتو اشیا اور دیگر کاٹھ کباڑ کو ضوابط کے تحت فارغ کردیں۔انہوں نے ٹائر شاپس،کباڑ خانوں،قبرستانوں سمیت ڈینگی کی پیدائش وافزائش کے دیگر ممکنہ ذرائع کو تسلسل سے چیک کرکے ڈینگی لاروا کی مکینیکل طریقے سے تلفی کویقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.