ڈاکٹر منور حسین نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے قائم مقام وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا
منگل 11 جون 2024 17:34
(جاری ہے)
منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے عہدیداروں، فیکلٹی ممبران اور عملے کے ساتھ اجلاس میں انہوں نے اس بات کا یقین دلایا کہ ذمہ داری کے اس عبوری دور میں یونیورسٹی کی میراث کو مزید مضبوط کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیاجائے گا۔
ڈاکٹر حسین انتظامی و کاروباری امور چلانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، وہ گزشتہ 35سالوں سے سندھ میڈیکل سینٹر، ہلالِ احمر سے بطور ڈائریکٹر منسلک ہیں، اس کے علاوہ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی مینجنگ کمیٹی کے سنیئر ممبروں میں سے ہیں جبکہ ڈاکٹر منور حسین IDA RIEUویلفیئر ایسوسی ایشن کے اعزازی جنرل سیکرٹری بھی ہیں ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.