چیچہ وطنی میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں دو اشتہاری ملزمان اور ایک ڈاکو کو گرفتارکرلیا

جمعہ 14 جون 2024 13:02

چیچہ وطنی میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں دو اشتہاری ملزمان اور ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2024ء) چیچہ وطنی میں پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں دو اشتہاری ملزمان اور ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اشتہاری ملزمان کو شاہکوٹ کے علاقہ جبکہ ڈ کیت کو صدر کے علاقہ سے گرفتارکیا گیا۔گرفتار ڈکیت نے ایک شخص پر اسلحہ تان کر اس سے اسکی 30لاکھ روپے مالیت کی کار چھین لی تھی،دونوں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :