دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 14 جون 2024 13:33

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 1 لاکھ 1 ہزار 300کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 20 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 74 ہزار700 کیوسک اور اخراج 74 ہزار700 کیوسک، خیرآباد پل آمد1 لاکھ55 ہزار 500 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 55 ہزار500 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 45 ہزار400کیوسک اور اخراج65 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 33 ہزار700 کیوسک اور اخراج 7 ہزار700 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 1 لاکھ 78 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 71 ہزارکیوسک، چشمہ1 لاکھ 93 ہزار700 کیوسک اوراخراج 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 1 لاکھ 77 ہزار700 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ53 ہزار600 کیوسک،گدو آمد1 لاکھ30 ہزار400 کیوسک اور اخراج1 لاکھ 4 ہزار کیوسک، سکھر آمد 1 لاکھ 1 ہزار300 کیوسک اور اخراج 53 ہزار900کیوسک، کوٹری آمد 57 ہزار200 کیوسک اور اخراج 17 ہزار کیوسک،تریموںآمد 30 ہزار کیوسک اور اخراج 12 ہزار700 کیوسک ، پنجند آمد 16 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 2 ہزار600 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ 1445.06 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.957 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1183.20 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.273 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.30 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.198ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔