
ماہرین صحت کا تمباکو صنعت پر ٹیکسزمیںخاطر خواہ اضافہ نہ کرنے پراظہارتشویش
منگل 25 جون 2024 20:55

(جاری ہے)
ابتدائی طور پر اسے صحت عامہ کے وسیع تر خدشات پر تمباکو کے شعبے کے منافع کو ترجیح دینے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
تمباکو کا استعمال صحت کے متعدد مسائل جنم دیتا ہے، جن میں دل کی بیماری، کینسر اور سانس کی بیماریاں شامل ہیں، جو صحت کی دیکھ بھال کے نظام پر بہت بڑا بوجھ ہیں جبکہ قبل از وقت اموات کاباعث بھی بنتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمباکو کی صنعت پر ٹیکس میں اضافے سے حاصل آمدن کو صحت کی دیکھ بھال اور عوامی بہبود کے لئے خرچ کیاجاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ فیصلہ تمباکو کنٹرول کے اقدامات اور صحت عامہ کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم پر سوال اٹھاتا ہے۔ بہت سے ممالک نے ٹیکسوں اور ضابطوں کے ذریعے تمباکو کی کھپت کو کم کرنے کی پالیسیاں اپنائی ہیں جو نہ صرف تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کرتی ہیں بلکہ صحت کے پروگراموں کے لیے آمدن کا ذریعہ بھی بنتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ قومی معیشت کو بھی مستحکم کرتی ہیں۔ڈاکٹر خلیل احمدپروگرام مینیجر (اسپارک)نے کہاکہ اگرچہ فنانس بل کی شق تمباکو کی صنعت کے منافع کوتو بڑھا سکتی ہے، لیکن صحت عامہ اور مالیاتی پالیسی پر اس کے منفی اثرات مرتب ہونگے۔ان کا کہنا تھا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ تمباکو کی صنعت کی بجائے حکومت کو معاشی فائدے اور صحت عامہ پر ترجیح دینی چاہیے تاکہ پاکستانی بچوں اور نوجوانوں کو نشے اور بیماری سے بچایا جا سکے اورایسے فیصلوں سے معاشی استحکام بھی وقوع پذیر ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی ڈرونز کا ملبہ اکٹھا کررہے ہیں یہ جنگی انعام کے طور پر انڈیا کے منہ پر ماریں گے
-
قوم بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے ہونے والی شہادتوں کے بدلے کی منتظر ہے
-
پاکستان کیخلاف دیوانگی کے شکار بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور خفت کا سامنا
-
لاہور میں بھارتی سرویلنس ڈرون کی پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
پاک بھارت جنگی کشیدگی، ضلعی انتظامیہ سیالکوٹ کا موک ڈرل کا انعقاد
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارت نے پاکستانی طیارے گرائے تو پھراس کا ملبہ اورپائلٹ کہاں ہیں ،ابھی تک پاکستان نے بھارت پر فضائی حملہ نہیں کیا صرف چھوٹے ہتھیاروں سے بھارتی فوجی چوکیوں پر جوابی کارروائی کی جا رہی ہے، ڈی جی ..
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.