
اسرائیل اپنا دائرہ وسیع کرتا جا رہا ، اب ذمہ داری مسلم امہ پر آگئی ہے‘ خواجہ محمد آصف
ہفتہ 13 ستمبر 2025 17:52

(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم امہ کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، مسلم امہ کو جاگنا پڑے گا، پوری مسلم امہ کے سامنے صرف ایک مثال ہے اور وہ پاکستان ہے، پاکستان کے پاس وسائل کم ہیں لیکن اپنے سے 5گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔
ان کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کو پاکستان کو فالو کرنا چاہیے، پاکستان کو مثال بنا کر متحد ہونا چاہیے، ایشیا کے اندر نیا پاور سینٹر تشکیل پا رہا ہے وہ مستقبل ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ قوم مزید سیلابی نقصانات کی متحمل نہیں ہوسکتی، دریائوں اور نالوں سے تجاوزات ختم ہونی چاہئیں، ہم مزید نقصان سے بچ سکتے ہیں، ڈیم بنانے سے قبل جو اقدامات کر سکتے ہیں وہ کریں۔خواجہ آصف نے کہا کہ دریائوں کے ارد گرد جو تعمیرات ہوئی ہیں وہ چھپ کر تو نہیں بنیں، سب کے سامنے بنی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف 15 ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
-
دوحہ سمٹ: اسرائیل کی مذمت میں قرارداد زیر غور
-
جرمن شہری قرض لینے پر مجبور، تازہ سروے
-
طاہرمحمود اشرفی کی بشپ آزاد مارشل سے ملاقات،انتہا پسندی کے خاتمے و ملکی استحکام کیلئے مشترکہ جدوجہد پراتفاق
-
پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن، ایک لاکھ 84 ہزار191 میٹرک ٹن گندم کے ذخائر برآمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں چینگدو میں عشائیہ کا اہتمام
-
"صرف قدرتی آفت نہیں بلکہ حکومتی نااہلی اور بروقت اقدامات کی کمی نے تباہی کو کئی گنا بڑھا دیا"
-
برطانیہ میں تعلیمی قرضے: 2.6 ملین افراد کے ذمے فی کس 50 ہزار پاؤنڈ سے زائد
-
جنسی زیادتی کا شکار جنوبی کوریائی خواتین انصاف کی متمنی
-
آسٹریا میں انڈر 14 طالبات کے ہیڈ اسکارف پر پابندی زیر غور
-
وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی اسرائیلی بربریت کی مذمت
-
پاکستان میں سیلاب سے تقریباً ایک ہزار ہلاکتیں، چین کی امداد کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.