علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے 15 جولائی سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے، ترجمان
جمعرات 11 جولائی 2024 13:16
(جاری ہے)
اوپن یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق بی ایس(فیس ٹو فیس)، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے صرف آن لائن موڈ کے تحت ہوں گے جبکہ میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس، ملک کے مختلف شہروں میں قائم یونیورسٹی کے 54علاقائی دفاتر اورسوئفٹ سینٹرز میں 15جولائی سے دستیاب ہوں گے۔
میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخلہ آن لائن اور مینول دونوں طریقوں سے لیا جاسکے گا۔داخلے کے خواہشمند طلبہ کی راہنمائی کے لئے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایات کی روشنی میں تمام علاقائی دفاتر میں سہولت مراکز کو فعال کردیا گیا ہے جہاں پر طلبہ کے معاونت کے لئے یونیورسٹی کا عملہ ہمہ وقت موجود رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں 35 ہزار اساتذہ کی انگلش پروفینسی ٹریننگ ملتوی
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وا لی خبروں کی تردید کردی
-
ایچ ای سی نے ڈوئل ڈگری اور جوائنٹ ڈگری پروگراموں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ، ڈاکٹر نیاز احمد اختر
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
-
نیوٹیک کے تحت آئی بی ایم اور میٹا کے تعاون سے مفت بین الاقوامی آئی ٹی تربیتی پروگرام کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.