ڈونلڈ ٹرمپ 4 ستمبر کو کملا ہیرس سے مباحثے کیلئے رضامند
کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے کے قواعد جوبائیڈن کے ساتھ مباحثے والے ہی رہیں گے،امریکی صداتی امیدوار
ہفتہ 3 اگست 2024 14:46
(جاری ہے)
ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کملا ہیرس کے ساتھ 4ستمبر کو صدارتی مباحثے کی فاکس نیوز کی پیشکش پر رضا مند ہوں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے کہا کہ کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے کے قواعد جوبائیڈن کے ساتھ مباحثے والے ہی رہیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فاکس نیوز کا صدارتی مباحثہ پنسلوینیا میں ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلین پاکستانی نیشنل ایسوایشن (APNA) کی آٹھویں رحمت للعالمین کانفرنس
-
سعودی عرب میں دھوپ میں کام لینے پر پابندی ختم
-
سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت
-
ٹرمپ پر دوسرا قاتلانہ حملہ، رائفل چھوڑ کر فرار ہوا مشتبہ شخص گرفتار
-
ٹرمپ پرقاتلانہ حملہ کرنیوالے ریان ویزلی روتھ کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
متحدہ عرب امارات کو عرب ممالک میں چھوٹے ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پروگرام کی حمایت کرنے پر اعزاز حاصل
-
بنگلہ دیش میں سابق وزرا ، ارکان اسمبلی اورصحافیوں کی گرفتاریاں جاری
-
امریکی صدرجو بائیڈن کی ڈونلڈ ٹرمپ کی حفاظت یقینی بنا نے کی ہدایت
-
سعودی عرب کے پرائیویٹ سیکٹر میں یوم وطنی کی تعطیل
-
دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین کیلئے مہلت کی آخری تاریخ بتادی گئی
-
امریکا یوکرین کو روس میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت پر غورکررہا ہے، جوبائیڈن
-
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.