ملک میں سائبر کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ، 3 برس میں 3 لاکھ 86 ہزار شکایات موصول
4 ہزار سے زائد مقدمات درج ُایک سو اٹھہتر ملزمان کو سزائیں‘367 ملزمان بری
ہفتہ 3 اگست 2024 20:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین برس میں 2 لاکھ 46 ہزار816 شکایات کی تصدیق کی گئی جبکہ اسی عرصے میں 48 ہزار158 انکوائریاں کی گیں۔سائبر کرائم کی جانب سے 4 ہزار67 مقدمات درج کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ مقدمات 2022 میں 1469 مقدمات درج ہوئیاور 178 ملزمان کو سزائیں ہوئی۔علاوہ ازیں گزشتہ تین برس میں 367 ملزمان کی بریت ہوئی۔
مزید قومی خبریں
-
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی تعداد رواں سال کے آخر تک 1 کروڑ تک پہنچ جائے گی، سینیٹر روبینہ خالد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا ٹھٹھہ میں پولیو ورکرز سے بدتمیزی کا نوٹس، کمشنر حیدرآباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
-
ہمیں وطن کی سلامتی ، وحدت اور اس کی یکجہتی عزیز ہے، پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن
-
دربار حضرت میاں میر ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات شروع
-
عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر جواب طلب
-
اڈیالہ جیل کا قیدی اپنی شیطانی سوچ سے صوبوں کو آپس میں لڑوانا چاہتا ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پولیو ٹیم پر تشدد کی خبر کا نوٹس
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازکا پولیو ٹیم پر تشدد کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
-
پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر حکومت اور اپوزیشن کا سپیکر کو خراج تحسین
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے بنوں کے علاقہ ڈومیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدہونے پر مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.