عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئیں‘ پرتپاک استقبال

جمعرات 8 اگست 2024 12:41

عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئیں‘ پرتپاک ..
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2024ء) پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی حاصل کرنے کے بعد ڈیفینس میں واقع اپنے گھر پہنچ گئیں۔گھر پہنچنے پر عزیز رشتہ داروں نے عالیہ حمزہ کا پرتپاک استقبال کیا۔پی ٹی آئی کی کارکن خواتین نے عالیہ حمزہ کو گل دستے پیش کیے۔

متعلقہ عنوان :