بٹ کوائن کی قیمت 61,128 ڈالر ہو گئی

جمعہ 9 اگست 2024 11:56

بٹ کوائن کی قیمت  61,128  ڈالر  ہو گئی
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2024ء) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61,128 ڈالر تک پہنچ گئی۔Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کو ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :