
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کارحجان،100انڈیکس 695.36 پوائنٹس اضافہ کے بعد78569.58 پوائنٹس پربند
جمعہ 9 اگست 2024 22:40

(جاری ہے)
کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طورپر445کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا، 225کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 156کی قیمتوں میں کمی اور64کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا،کے ایس ای 30انڈیکس 236.17پوائنٹس کے اضافہ کے بعد25178.39 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 1607.41 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد125649.41 پوائنٹس پربندہوا۔
فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 6.952 ارب روپے کے سودے طے پائے۔مجموعی طورپر420.405 ملین حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 20.72 ارب روپے تھی۔کوہ نورسپننگ ملز کے 64781765 حصصِ، یوسف ویونگ ملز 24857519 حصص اورآرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ کے 18118186 حصص کالین دین ہوا۔یوسف ویونگ ملز، دیوان مشتاق ٹیکسٹائل ملز، اورکوہ نورسپننگ ملز سرفہرست تین ایڈوانسرکمپنیاں رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاحجم 37.3 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔مزید تجارتی خبریں
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
کوئٹہ‘ چینی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ‘فی کلو قیمت 185روپے ہوگئی
-
حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعتراف
-
ملک میں چینی کی قیمت میں مزید 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ
-
ایس ای سی پی کے اپیلیٹ بینچ نے بروقت انصاف کی فراہمی کے عزم کے تحت مالی سال 2024-25 میں 124 اپیلیں نمٹا دیں
-
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
-
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
-
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.