غنا علی نے ہزار روپے کے لئے بھائی کو تھپڑ ماردیا

ہفتہ 10 اگست 2024 11:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2024ء) اداکارہ غنا علی نے ہزار روپے کے لئے اپنے بھائی کو تھپڑ جڑ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔

(جاری ہے)

یہ ایک مزاحیہ ویڈیو ہے جس میں اداکارہ سے کہا جاتا ہے کہ کیا آپ ہزار روپے کے لیے بھائی کو تھپڑ مار سکتی ہو۔غنا علی پہلے انکار کرتی ہیں جس پر ان کے بھائی فخر کرتے ہیں لیکن اچانک ہی وہ انہیں تھپڑ مار دیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ یہ لو پانچ سو روپے تمہارے اور پانچ سو میرے ہیں۔اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ نقصان بھی نہیں ہونے دوں گی۔

متعلقہ عنوان :