کراچی تاکشمور (آج)سندھ بھر میںجماعت اسلامی کا یوم تاسیس جوش جذبے کے ساتھ منیایا جائے گا
مرکزی نائب امیرمولانا عطاء الرحمان ،ممتازسہتو،محمد حسین محنتی ودیگر صوبائی وضلعی رہنما، علماء کرام ودانشور تقریبات سے خطاب کریں گے
اتوار 25 اگست 2024 17:25
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ ملک کی واحد دینی وسیاسی جماعت ہے جوحقیقی معنیٰ میں ایک جمہوری اورموروثیت خاندان سے پاک جماعت ہے جہاں مقام سے لیکر مرکزی امیرتک باقاعدہ انتخابات ہوتے ہیں۔
جماعت اسلامی کے پہلے امیرخود سید مودودی منتخب ہوئے جبکہ دوسرے میاں طفیل محمد،تیسرے قاضی حسین احمد،چوتھے سیدمنورحسن،پانچویں سراج الحق اورچھٹے حافظ نعیم الرحمان امیر منتخب کئے گئے ہیں۔دریں اثناء مرکزی نائب امیر مولانا عطاء الرحمان اورصوبائی امیرمحمد حسین محنتی بدین ،مٹیاری،حیدرآباد، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو سانگھڑوکھڈرو،صوبائی جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ لاڑکانہ، نائب قیم مولانا عبدالقدوس احمدانی ٹنڈوآدم میں منعقدہ یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
ناصرحسین شاہ کی زیرصدارت ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ اجلاس
-
معرکہ حق قومی عزم، بہادری، اتحاد اور قربانی کی روشن علامت ہے، جس نے پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا،شازیہ مری
-
آپریشن بنیان مرصوص ،تاریخ یاد رکھے گی کہ کون ثابت قدم رہا اور کون پیچھے ہٹ گیا، طارق فضل چوہدری
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر افواج پاکستان اور پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
چیچہ وطنی،حکومتِ پنجاب نے لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے 35 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل، چوہدری سالک حسین کا بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
-
محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بھارت 2028 میں الیکشن سے پہلے ممکنہ طور پر پاکستان پردوبارہ حملہ کر سکتا ہے‘ خرم دستگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.