محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو مولی کی اگیتی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
پیر 2 ستمبر 2024 15:01
(جاری ہے)
ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے مطابق کاشتکار مولی کی کاشت کاعمل بروقت مکمل کرلیں تاکہ 40یوم والی مولی کی کاشت سے انہیں سوا ماہ کے بعد مولی کی پیداوار حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔ انہوں نے کہاکہ مولی کی کاشت کیلئے 3کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کرنا چاہیے اور پانی کے اچھے نکاس والی ذرخیز میرازمین کاانتخاب کرتے ہوئے بوائی سے قبل کھیت میں 12 سے15ٹن گوبر کی گلی سڑی کھاد فی ایکڑ بھی ڈالنی چاہیے تاکہ بہترین فصل کا حصول ممکن ہوسکے۔
مزید زراعت کی خبریں
-
فیصل آباد،کاشتکاروں کو کپاس کی چنائی رات کی شبنم خشک ہونے کے بعد کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو مولی کی اگیتی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت کی کپاس کی چنائی کے لئے ضروری سفارشات جاری
-
کما د کی فصل کو سہہ وچوہوں سے بچانے کیلئے ایلومینیم فاسفائیڈ کی گولیاں کے استعمال کی ہدایت
-
کپاس کے کاشتکاروں کو اگیتی کھلی ہوئی پھٹی کو بارشوں، جڑی بوٹیوں، بیجوں کی آمیزش سے بچانے کیلئے چھوٹے وقفوں سے چنائی کی ہدایت
-
فیصل آباد،کاشتکار وں کو کماد کی منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری کر دی
-
پنجاب بھر میں کاشتکار کماد کی بوائی یکم ستمبر سے شروع کریں،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
-
پنجاب میں مولی کا زیر کاشت رقبہ 6298 ہیکٹر اور پیداوار 116852 ٹن سے بھی تجاوز کرگئی
-
کماد کی فصل کو موسم اور ضرورت کے مطابق پانی دینے سے بہترین پیداوار حاصل ہوسکتی ہے،ماہرین
-
پاکستان دنیا میں اونٹ پال ممالک میں 8 واں بڑا ملک ہے، وائس چانسلرجامعہ زرعیہ فیصل آباد
-
فیصل آباد،کاشتکاروں کوچقندر کی کاشت وسط اگست سے شروع کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.