نان فارمل پرائمری سکولوں کے بچوں کے درمیان تقریری مقابلوں اور سپورٹس گالا کا انعقاد

منگل 3 ستمبر 2024 23:07

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2024ء) محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام عالمی یوم خواندگی کے سلسلہ میں تحصیل سطح پر نان فارمل پرائمری سکولوں کے بچوں کے درمیان تقریری مقابلوں اور سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈلمین گنج آرمی سٹڈ فارم کے گراؤنڈ میں منعقدہ ایونٹ میں بچوں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا اور خواندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے خاکے پیش کیے

متعلقہ عنوان :