
شاہین کو شاہد آفریدی کی وجہ سے سزا دی گئی : باسط علی کا دعوی
اگر دوسرے ٹیسٹ میں شاہین ،نسیم ہوتے تو بنگلہ دیش 26/6 کیا اگر 70/2 کھلاڑی بھی آؤٹ ہوتے تو دونوں بولرز پوری ٹیم کو 200 رنز کے اندر اندر چلتا کرتے : سابق کرکٹر
ذیشان مہتاب
بدھ 4 ستمبر 2024
16:15

(جاری ہے)
پہلے میچ میں دو اسپنرز کھلائے جانے چاہیے تھے مگر وہاں ایک بھی نہیں کھلایا۔
دوسرے میچ کی پچ فاسٹ بولرز کو سوٹ کر رہی تھی۔ باسط علی نے مزید کہا کہ اگر اس میچ میں شاہین شاہ اور نسیم شاہ دونوں ہوتے تو بنگلہ دیش 26 پر 6 کیا اگر 70 پر دو کھلاڑی بھی آؤٹ ہوتے تو دونوں بولرز پوری ٹیم کو 200 رنز کے اندر اندر چلتا کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ دوسری اننگ میں 185 رنز کا ہدف کوئی بہت تر نوالہ نہیں تھا لیکن کپتان اپنے فیصلوں اور فیلڈ پلیسنگ سے آؤٹ کراتا ہے۔ اب پاکستان کے پاس قیادت کے لیے صرف ایک چوائس محمد رضوان کی صورت بچی ہے، اگر اسے کپتان بنایا جا سکتا ہے تو راتوں رات کوئی تبدیلی تو نہیں آئے گی، مگر موجودہ صورتحال میں کچھ بہتری ضرور آ سکتی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
-
ْارشد ندیم کی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کیلئے فینز سے دعاؤں کی درخواست
-
اینڈی پائی کرافٹ معاملہ ، پی سی بی موقف پرقائم ، درمیانی راستہ نکالنے کی کوششیں
-
گودی میڈیا ناکام ، پاکستانی و بھارتی شائقین میں دوستی دکھاتا رہا
-
پاکستان یوگا آسنا ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ میں سلور، برانز میڈلز حاصل کرلیے
-
پاک بھارت میچ کرکٹ کے جذبے کے مطابق نہیں کھیلا گیا : اشیش رائے
-
عمر گل نے ٹیم میں فہیم اشرف کے کردار پر سوال اٹھا دیا
-
یہ بچے ابھی آئے ہیں ایک میچ ہارنے پر پیچھے نہ پڑیں، محمد عامر
-
مجھے شاہین سے رنز نہیں وکٹیں چاہئیں، شاہد آفریدی
-
مجھے شاہین سے رنز نہیں وکٹیں چاہئیں، شاہد آفریدی
-
مانچسٹر یونائیٹڈ بورڈ کا روبن اموریم پر اعتماد برقرار، برطرفی کا فوری کوئی امکان نہیں
-
یہ بچے ابھی آئے ہیں، ایک میچ ہارنے پر پیچھے نہ پڑیں : محمد عامر آغا الیون کی حمایت میں سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.