سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی
پیر 9 ستمبر 2024 21:46
(جاری ہے)
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا 1100 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونا 943 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 23 ہزار 251 روپے پر آگیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 2850 روپے پر مستحکم رہی۔یاد رہے کہ ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی سے 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی تھی۔#
مزید تجارتی خبریں
-
750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان بزنس فورم نے پی پی اے کے پانچ مارکس کو ختم کرنے کی وزیر اعظم کی کوششوں کی تعریف کی ہے جو موثر ٹیرف کے لیے پہلا قدم ہے: چیئرمین (پی بی ایف) جنوبی پنجاب ملک طلعت سہیل
-
فیصل آباد،750روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبرکو ہو گی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم ہو گئی
-
عالمی مارکیٹ میں ہنرمند افرادی قوت کی ڈیمانڈ پوری کرنے کیلئے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے معیار کو بہتر بنا رہے ہیں،چوہدری شافع حسین
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے سعودی حکومت اور بزنس کمیونٹی کی معاونت کریں گے،وفاقی وزیر سرمایہ کاری ونجکاری عبدالعلیم خان
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 85789 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارمیں استحکام، 100 انڈیکس 5.30پوائنٹس اضافہ کے بعد85669.27پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.