مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، اداکارہ ثناء
سابقہ شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا،میں پریشانی سے دوچار ہوں
منگل 10 ستمبر 2024 11:55
(جاری ہے)
اداکارہ نے الزام عائد کیا کہ انہیں سابقہ شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ بہت اذیت میں ہیں اور پریشانی سے دوچار ہیں، وہ کسی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ ہیں اور نہ حصہ لیناچاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ متعلقہ اداروں کے ذریعیقانونی چارہ جوئی کرنیجارہی ہیں، یہ اوچھے ہتھکنڈے ہیں وہ پیچھینہیں ہٹیں گی اور مقابلہ کریں گی۔خیال رہے کہ 2022 میں اداکارہ ثنا نے شادی کی14 سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اپنی شادی پر مختصر تقریبات ،ڈانس اور مزہ چاہتی ہوں، اننیا پانڈے
-
اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت
-
شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی، جاوید اختر
-
ذاکرنائیک کے بیانات ، مشی خان بھڑک اٹھیں
-
سلمان خان کے ہاتھ کی گھڑی ایک بار پھر خبروں کی زد میں
-
صحیفہ جبارکا ڈپریشن کے بعد او سی ڈی میں بھی مبتلا ہونے کا انکشاف
-
سلمان خان بگ باس سیزن 18 کی میزبانی کے لیے ماہانہ 60 کروڑ روپے لے رہے ہیں
-
ذاکرنائیک کی شادی اورخواتین پربات کی ویڈیو پرشوبز شخصیات کی تنقید
-
ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہی: ایوب کھوسو
-
طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے
-
شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا آعتراف
-
ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے اغوا کے مقدمے میں شریک ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.