کنگنا رناوت کا ممبئی کے علاقے باندرا پالی ہل میں واقع بنگلہ ایک با ر پھر میڈیا کی زینت بن گیا
3 ہزار سے زائد اسکوائر فٹ رقبے پر واقع اس بنگلے میں پارکنگ کیلیے 565 اسکوائر فٹ جگہ مختص ہے
منگل 10 ستمبر 2024 13:18
(جاری ہے)
دستاویز کے مطابق کنگنا رناوت نے باندرا پالی ہل کا یہ بنگلہ شویتا باتھیجا کو 32 کروڑ یعنی 12 کروڑ کے منافع پر فروخت کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت نے بھارتی پارلیمنٹ کی ممبر منتخب ہونے کے بعد اپنے اثاثوں کی تفصیل جمع کرائی ہے، جس کے مطابق وہ 91 کروڑ سے زائد کی مالک ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا کہ 28 اعشاریہ 7 کروڑ منقولہ جائیداد ہے جبکہ 62 اعشاریہ 9 کروڑ کی غیر منقولہ جائیداد ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کروں گا‘ خلیل الرحمن قمر
-
iشادیاں عدم برداشت کی وجہ سے ٹوٹ رہی ہیں، رباب ہاشم
-
کوئی فنکار مکمل نہیں ہوتا ، فن سمند ر کی طرح لا محدود ہے ، نعمان اعجاز
-
محبت کے بغیر زندگی بیکار ہوتی ہے، شائستہ لودھی
-
کیا اداکارہ نمرت کورکے ساتھ ابھیشیک کا تعلق ایشوریہ سے علیحدگی کی وجہ بنا
-
کشورکمارکو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے
-
ایوارڈ کا وعدہ کرکے، امریکا بلاکرایوارڈ نہیں دیا گیا، حنا دلپذیر
-
شروتی ہاسن 4 گھنٹے کی تاخیر پر ایئرلائن پر غصہ ہوگئیں
-
کملا ہیرس کی حمایت کیلئے اے آر رحمان کی ریکارڈنگ
-
شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
پاکستان کی معروف گلو کارہ زبیدہ خانم کی گیارہویںبرسی 19اکتوبرکو منائی جائے گی
-
پاکستان کے عظیم گلوکاراستاد نصرت فتح علی خان کا 76 واں یوم پیدائش 13 اکتوبر اتوارکو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.