
بھوت بنگلہ، اکشے کمار کی ہارر۔کامیڈی فلم کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار
فلم 2025 میں ریلیز کی جائے گی جس کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہونے والی ہے
منگل 10 ستمبر 2024 13:32

(جاری ہے)
مداحوں کا جوش و خروش اس پوسٹ کے بعد مزید بڑھ گیا اور اب مداح اکشے اور پریادرشن کی اس فلم کا بیصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
ایک مداح نے اکشے کی پوسٹ پر لکھا ’لیجنڈری ری یونین‘ جبکہ کسی اور نے لکھا کہ وہ اسکیلیے ’بہت پرجوش ہیں۔اکشے کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ مداحوں نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا کہ انہوں نے اپنے خاص دن پر مداحوں کیلیے اس پوسٹر کو ایک تحفہ قرار دیا۔ اکشے کمار اور پریادرشن نے ماضی میں ’ہیرا پھیری‘، ’گرم مصالحہ‘، ’بھاگم بھاگ‘ اور ’بھول بھلیاں‘ جیسی کامیاب فلمیں کی ہیں۔ اور اب یہ جوڑی ’بھوت بنگلہ‘ میں واپس آ رہی ہے، جسے مداح ’بھول بھلیاں 2.0‘ قرار دینے کے ساتھ ساتھ اکشے کی مسلسل فلاپ فلموں کا جمود توڑنے کیلئے ایک امید قرار دے رہے ہیں۔ فلم 2025 میں ریلیز کی جائے گی جس کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی
-
پاکستانی شارٹ فلم پرمننٹ گیسٹ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.