
2 مرتبہ کی ورلڈکپ وننگ آسٹریلین ٹیم کے رکن اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرنے لگے
47 سالہ فاسٹ بولر نیتھن بریکن نے 2011ء میں 1.3 کروڑ میں خریدے جانے کے باوجود آئی پی ایل کو ٹھکرا دیا تھا
ذیشان مہتاب
جمعرات 12 ستمبر 2024
13:06

(جاری ہے)
2008ء میں 47 سالہ نیتھن بریکن ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون بائولر بھی بننے جبکہ 2011ء میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز رائل چیلنچر بنگلور نے انہیں ڈرافٹ میں 1.3 کروڑ روپے میں پِک کیا تاہم کرکٹر نے لیگ کھیلنے سے انکار کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
2023ء میں آسٹریلوی کرکٹر نے مختصر طور پر سیاست کے میدان میں قدم رکھا اور انٹرنس الیکٹوریٹ کیلئے لبرل امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لیا تاہم کامیابی نہ سمیٹ سکے۔ گھٹنے کی انجری کے باعث نیتھن بریکن 2010ء میں کرکٹ کے کھیل سے ریٹائر ہونے پر مجبور ہوئے۔ انہوں نے آسٹریلیا کیلئے 5 ٹیسٹ اور 116 ون ڈے اور 19 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے اور تینوں فارمیٹس میں کُل 205 وکٹیں حاصل کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا رواں برس ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلی
-
شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا
-
محسن نقوی کی نیپال انڈر 16 ٹیم کو فائنل میں کامیابی پر مبارکباد
-
جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.