پٹرول ،ڈیز ل فی لیٹر 12 روپے کمی کا امکان
جمعرات 12 ستمبر 2024 17:21
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک کم ہونے کا امکان ہے۔پیٹرول مصنوعات کی حتمی قیمت کا تعین 12 تا 14 ستمبر کی عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہونے کا امکان ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو ،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر کمی ریکارڈ کی گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے گذشتہ ہفتے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ،ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 83500پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں کمی کا مطالبہ
-
اوپن مارکیٹ میں سولرچینلزکے بعد بائی ٹرانزیکشنل گرین میٹرز کی قیمت میں بھی نمایاں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، کے ایس ای 100 انڈیکس نے 83 ہزار پوائنٹس کی ایک اور نفسیاتی حد کو کامیابی سے عبور کر لیا
-
فیصل بینک اور حبیب یونیورسٹی نے ’’فن ٹیک انوویشن ہیکاتھون‘‘ متعارف کرادیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 83098پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے کم ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.