ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

جمعرات 12 ستمبر 2024 22:32

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2024ء) حکومت نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قمیت میں 1.5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے اور ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 13.85 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے اور کمی کے بعد قیمت 13.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :