فیصل آباد،کاشتکاروں کو سبزیوں کی کاشت سے قبل گوبر کی گلی سڑی کھاد کھیتوں میں ڈالنے کی ہدایت

منگل 1 اکتوبر 2024 17:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2024ء) محکمہ زاعت نے کاشتکاروں کو سبزیوں کی کاشت سے قبل گوبر کی گلی سڑی کھاد کھیتوں میں ڈالنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادعدیل احمدنے کہا کہ