لاہور ہائیکورٹ کوالیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن موصول،پرنسپل سیٹ پر 5جج بطور الیکشن ٹریبونل فرائض سر انجام دیں گے
جمعہ 4 اکتوبر 2024 20:50
(جاری ہے)
جسٹس (ر) رانا زاہد پی پی 173، 170، 169،164، 163، 159، 158، 155 ،154 ،151 ، 150، 149 کے علاوہ 158، 147 اور 174 کے امیدواروں کی اپیلیں سنیں گے،جسٹس چوہدری محمد اقبال چودھری بھی پرنسپل سیٹ پربطور الیکشن ٹریبونل کام کریں گے،جسٹس چوہدری محمد اقبال،فیصل آباد ، چنیوٹ ، ٹوبہ ،حافظ آباد کے امیدواران کی اپیلیں سنیں گے،جسٹس انوار حسین بھی پرنسپل سیٹ پر بطور الیکشن ٹریبونل سماعت کریں گے،جسٹس انوار حسین ، قصور،اوکاڑہ ، ساہیوال ، پاکپتن ،وہاڑی کے امیدواران کی اپیلیں سنیں گے،جسٹس (ر)محمود مقبول باجوہ بھی پرنسپل سیٹ پر بطور الیکشن ٹریبونل سماعت کریں گے،جسٹس محمود مقبول باجوہ ، گوجرانولہ ، گجرات ، منڈی بہاوالدین ،نارووال کی اپیلیں سنیں گے،جسٹس محمد سرفراز ڈوگر ملتان بینچ میں بطور الیکشن ٹریبونل سماعت کریں گے،جسٹس (ر)ظفر اقبال بہاولپور بنچ میں بطور الیکشن ٹریبونل سماعت کریں گے،جسٹس (ر)عبدالشکور پراچہ راولپنڈی بینچ میں سماعت کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.