
Na-121 - Urdu News
این اے121 ۔ متعلقہ خبریں
-
qالیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ کوالیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن موصول،پرنسپل سیٹ پر 5جج بطور الیکشن ٹریبونل فرائض سر انجام دیں گے
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
ٰوسیم قادر کی جیت کا نوٹیفکیشن رو کنے کی درخواست ، قابل سماعت ہونے پر وکلاء سے مزید دلائل طلب
جمعہ 16 فروری 2024 - -
ٰوسیم قادر کی جیت کا نوٹیفکیشن رو کنے کی درخواست ، قابل سماعت ہونے پر وکلاء سے مزید دلائل طلب
جمعرات 15 فروری 2024 - -
حلف دیکر پی ٹی آئی کا ووٹ لیا، وسیم قادر صادق اور امین نہیں، عدالت میں درخواست دائر
جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست قابل سماعت ہونے پر وکلاء سے مزید دلائل طلب کر لیے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 15 فروری 2024 -
این اے121 سے متعلقہ تصاویر
-
نومنتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
منگل 13 فروری 2024 - -
ہمارے منتخب ممبران میں سے جو پیسے لے گا اس کی نااہلی کیلئے عدالت جائیں گے، حماد اظہر
ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں اور یہ سارے ممبر اسمبلی میں بیٹھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کا بیان
ساجد علی پیر 12 فروری 2024 -
-
’چھوڑ کر جانے والوں کیخلاف عدالت میں جائیں گے‘
لاہور سے منتخب امیدوار کی ن لیگ میں شمولیت پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل
ساجد علی اتوار 11 فروری 2024 -
-
این اے 121 سے منتخب آزاد امیدوار وسیم قادر مسلم لیگ ن میں شامل
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے الیکشن میں ن لیگی رہنماء شیخ روحیل اصغر کو ہرایا تھا
ساجد علی اتوار 11 فروری 2024 -
-
ح*این اے 133 پر دوبارہ گنتی کی درخواست منظور،روحیل اصغر کی درخواست مسترد
ئ*آزاد امیدوار عظیم الدین زاہد لکھوی کو 12 فروری دوپہر 12 بجے کا نوٹس جاری کر دیا گیا
اتوار 11 فروری 2024 - -
لاہور: قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں پر غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مکمل
مسلم لیگ ن 9 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ، تین آزاد امیدوار ، استحکام پاکستان پارٹی کے دو امیدوار کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
تحریک انصاف کے جیتنے والے امیدواروں کو جو مینڈیٹ ملا ہے اس کا احترام کریں
پی ٹی آئی کے بلے کا نشان سپریم کورٹ اپیل سن کر انہیں واپس دے تاکہ یہ اپنی پارلیمانی پارٹی بنا سکیں اور ہارس ٹریڈنگ نہ ہو۔ ووٹ کو عزت دیں تاکہ انتشار ختم ہو اور آگے بڑھنے ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 -
-
الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، صدر عارف علوی کا معنی خیز ٹویٹ
اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔عارف علوی کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 -
-
آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا،کسی کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے زبردستی نہیں کر سکتے
ن لیگ قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت اور پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت والی جماعت کے طور پر ابھری ہے۔اسحاق ڈار
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 -
-
عام انتخابات میں پولنگ نتائج آنے کا سلسلہ جاری
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) 22اورپاکستان پیپلز پارٹی نے 16نشستیں جیت لیں
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 -
-
ن لیگ کے 2بڑے برج اپنے حلقوں سے ہار گئے
این اے 115میں جاوید لطیف کے مقابلے میں خرم شہزاد اور این اے 121میں شیخ روحیل اصغر کو وسیم قادر نے شکست دی
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 -
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 لاہور- V سے آزاد امیدوار وسیم قادر 78 ہزار 703 ووٹ حاصل کر کے کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
الیکشن ڈیوٹی سے انکار،خاتون لیکچرار کے وارنٹ گرفتاری جاری
بدھ 7 فروری 2024 - -
الیکشن ڈیوٹی سے انکار پرخاتون لیکچررزکے وارنٹ گرفتاری جاری
بدھ 7 فروری 2024 - -
الیکشن ڈیوٹی سے انکار پرخاتون لیکچررزکے وارنٹ گرفتاری جاری
غیر حاضری اور موبائل فون بند رکھنے پر این اے 95 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کر دیاگیا
فیصل علوی بدھ 7 فروری 2024 -
Latest News about Na-121 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-121. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.