راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

جمعرات 10 اکتوبر 2024 22:01

راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2024ء) تھانہ مندرہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم قاسم نے اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتا رکرلیا۔

متعلقہ عنوان :