آصف زرداری کی روسی صدر سے غیر رسمی ملاقات

دونوں صدر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور

جمعہ 11 اکتوبر 2024 23:17

آصف زرداری کی روسی صدر سے غیر رسمی ملاقات
اشک آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ترکمانستان میں ہونے والے بین الاقوامی فورم کی سائڈ لائنز پر غیر رسمی ملاقات کی ہے،دونوں صدر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زوردیا ہے ،دونوں صدور کے مابین ایک دٴْوسرے کیلئے نیک خواہشات، خوشگوار جملوں کا تبادلہ خیال کیا گیا