وقت آ گیا مسلم اُمہ کو یکجا ہو کر دنیا بھر میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی ،بیرسٹر سلطان چوہدری
بدھ 30 اکتوبر 2024 21:50
(جاری ہے)
سعودی عرب میں مقیم کشمیریوں کا وہاں کے قوانین کے مطابق مختلف فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے میں اہم کردار ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوںنے آج یہاں ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں اعزازی صدارتی مشیر برائے سعودی عرب چوہدری صغیر احمد سے ایک تفصیلی ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کے لئے کمر بستہ ہو جائیں۔ کیونکہ بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں پر ظلم و بربریت کی انتہاء کر دی ہے۔ ان تمام تر زیادتیوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ حریت میں کوئی کمی نہ آئی ہے اس لئے دنیا بھر میں آباد کشمیریوں کو مظلوم کشمیریوں کی آواز بن کر بین الاقوامی برادری کے سامنے ہندوستان کے ان ناپاک عزائم کا پردہ چاک کرنا ہو گا اور ہماری یہ جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری و ساری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.