الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی بی 8میں ضمنی انتخاب اور پی بی 44کے16پولنگ سٹیشنز پردوبارہ انتخابات کی تاریخ کو تبدیل کردیا
منگل 12 نومبر 2024 22:50
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 254کو الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن 58کے ساتھ ملاکر پڑھنے کے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے حلقہ پی بی 8کے 14نومبر کو ہونے والے انتخابات کی تاریخ تبدیل کردی ہے ،اب حلقہ پی بی 8سبی کے انتخابات حلقہ میں امن وامان کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر 17نومبر کو ہونگے ۔
الیکشن کمیشن کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر انتخابات کی تاریخ تبدیلی درخواست کے مطابق حلقہ پی بی 44کے 16پولنگ اسٹیشنز پر 21نومبرکو ہونے والے انتخابات اب 12دسمبر 2024ء کو ہونگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مدارس عر بیہ شعور ،امن کے ضامن ہیں‘جے یو آئی
-
حماد اظہر کی پارٹی رہنمائوں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت
-
گجرات ،غیر قانونی سپیڈ بریکر نوجوان کی جان لے گیا
-
قوم حکومت کی جانب سے مزید لگائے جانے والے ٹیکسز کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہو جائے،ثروت اعجاز قادری
-
ورلڈ بینک کے تعاون سے آف گرڈ ایریا کے عوام کے لیے واش رومز اور راستوں کی تعمیر بھی شامل کی جائے،ناصر حسین شاہ
-
ناخلف اولاد نے ماں کو گھر سے نکال دیا
-
عزیربلوچ کا بھائی زبیربلوچ 12 سال بعد رہا ہوتے ہی لاپتہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے گی ، چوہدری سالک
-
پی ٹی آئی عدم استحکام و تصادم کی خطرناک سیاست کر رہی ہے‘ شیری رحمٰن
-
فیصل آباد، کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ پر واقع ابراہیم کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی
-
پی ٹی آئی جتنی قربانیاں کسی نے نہیں دیں، ڈاکٹرعارف علوی
-
چوہدری شافع حسین سے چین کی لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی بڑی کمپنی اینووینس (Eenovance) کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.