اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز بتا دیا
جمعرات 5 دسمبر 2024 22:48
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں انوشکا نے بتایا کہ ویرات اپنی فٹنس کو لے کر بہت سنجیدہ ہیں اور سختی سے ڈائٹ پلان پر عمل کرتے ہیں جبکہ انوشکا خود بھی ویگن ہیں جو دودھ سے بنی اشیا یا کسی بھی جانور کا گوشت نہیں کھاتیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ ان کے شوہر ہر صبح اٹھتے ہی کارڈیو ورزش کرتے ہیں اور اس کے بعد انوشکا کے ساتھ بیٹنگ پریکٹس میں حصہ لیتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ویرات کا کھانا ہمیشہ سادہ اور صحت بخش ہوتا ہے، جس میں میٹھے مشروبات یا جنک فوڈ شامل نہیں ہوتے۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ویرات نے پچھلے 10 سال سے بٹر چکن نہیں کھایا۔انوشکا کے مطابق ویرات اپنی نیند کو بھی بہت اہمیت دیتے ہیں اور کسی بھی حالت میں اپنی نیند مکمل کرنے کے لیے وقت نکالتے ہیں جو کہ بہتر فٹنس کیلئے اول شرط ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
حنا دلپزیر59 ویں سالگرہ (کل) منائیں گی
-
میں ظاہر نہیں کرتی مگر میرا اللہ سے تعلق بہت مضبوط ہے، وینا ملک
-
بریڈ پٹ بن کر جعلسازی کرنیوالے شخص کو خاتون نے 7 لاکھ پائونڈز ٹرانسفر کردیئے
-
کئی سال بعد میوزک سن کر لطف اندوزہورہاہوں،عاطف اسلم
-
ماہرہ خان ڈرامے میں وہاج علی کی ہیروئن بننے کیلئے تیار
-
جیسیکا سمپسن اور ایرک جونسن میں شادی کے 10 سال بعد علیحدگی
-
بالی ووڈ سٹار عامر خان نے اپنا پروگرام ’جیو حنا کیساتھ‘ سے متاثر ہو کرشروع کیا، حنا بیات
-
لاس اینجلس میں بدترین آتشزدگی، تاریخ میں پہلی بارآسکرز کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان
-
ریتھک روشن کی پہلی فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کو ریلیز ہوئے 25 سال مکمل
-
بھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
-
میرے برادر کی دلہن‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار عمران خان کو حقیقت میں 16 تھپڑ مارے تھے، کترینہ کیف
-
ترپتی دیمری کو فلم عاشقی 3 سے نکال دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.