گجرات ،غیر قانونی سپیڈ بریکر نوجوان کی جان لے گیا

جمعرات 5 دسمبر 2024 23:17

گجرات ،غیر قانونی سپیڈ بریکر نوجوان کی جان لے گیا
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2024ء)گجرات ماضع جاگل میں بنایا گیا غیر قانونی سپیڈ بریکر نوجوان کی جان لے گیا ۔تفصیلات کے مطابق سدووال کلاں کا رہائشی خوبرو نوجوان محمد علی موضع جاگل کے قریب موٹرسائیکل حادثہ میں جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

سڑک پر غیر قانونی سپیڈ بریکر پہ موٹر سائیکل سے گرنے کے باعث سر پر گہری چوٹ آئی ،گجرات لے جاتے ہوئے نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔

متعلقہ عنوان :