تھانہ نیو پولیس کی کاروائی،گٹکا فروش گرفتار ،مقدمہ درج

بدھ 11 دسمبر 2024 23:03

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2024ء)تھانہ نیو پولیس کی کاروائی،گٹکا فروش گرفتار ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ نیو پنڈ کی حدود نزد نیو پنڈ قبرستان آغا بدرالدین کالونی سکھر سے تھانہ نیو پنڈ پولیس نے ایک ملزم شھزور ولد محمد حسن مغل سکنہ آغا بدرالدین کالونی نیو پنڈ سکھر کو گرفتار کر کے قبضے سے ایک شاپر میں 26 عدد گٹکے کی پڈیاں برآمد کرکے مقدمہ نمبر 147/2024 قلم 8SMMG Act کے تحت درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :