
ہمارا خاندان کالے جادو سے بہت متاثر ہوا، فیروز خان کی والدہ کا انکشاف
جمعرات 19 دسمبر 2024 21:45

(جاری ہے)
فروز خان کی والدہ نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ انکے گھر کو کالے جادو کا سامنا رہا ہے، ان کے گھر میں کبھی سوئیاں لگا ہوا لیموں پھینکا گیا تو کبھی تعویزیں ملیں جو انہیں سمجھ نہیں آیا کہ کب اور کیسے رکھی گئیں۔
ان کے مطابق کالے جادو کی وجہ سے فروز خان اور انکے والد بیمار ہو گئے اور فروز کا رویہ بہت غیر معمولی قسم کا ہو گیا۔ مزید بتایا گیا کہ کالے جادو کے نتیجے میں انکے خود کے بال بھی گر گئے اور ان کے گھر والوں کے رشتوں میں دراڑیں پیدا ہوئیں اور لڑائی جھگڑے بھی ہوئے۔یاد رہے کہ فیروز خان جلد ہی وہ ایک نئے درامہ ہمراز میں عائزہ خان کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ماہرہ خان کی عمر پر تنقید کرنے پر علی ظفر نے ڈاکٹر عمر عادل کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
عورت چاہے یا نہ چاہے، اسے مرد کی ضرورت ہوتی ہے، غنا علی
-
عمران خان کے خلاف انٹرویو نہیں دیا، حمزہ علی عباسی کی وضاحت
-
کیا 40 سال کے بعد زندگی ختم ہوجاتی ہی مشی خان کا عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
-
ڈرامے میں غلط انگریزی بولنے پرتنقید، فیصل قریشی خاموش نہیں رہ سکے
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی 9 ویں برسی 22 جون کو منائی جائے گی
-
انوویشن فیکٹری کے زیر اہتمام ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد
-
ربیکا اورحسین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
-
ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا
-
پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
-
اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں
-
اپنے شوہر کے ساتھ نارمل زندگی گزارنا چاہتی ہوں،اداکارہ حفصہ بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.