
نئے سال کا 'تحفہ' ؛ حکومت نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا
5 جنوری 2025ء سے نئے نرخ کے حساب سے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا
ساجد علی
منگل 31 دسمبر 2024
14:31

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ ملتان سے سکھر جانے والی ایم فائیو پر کار کا ٹول ٹیکس ایک ہزار 50 روپے سے بڑھا کر1100 روپے کیا گیا ہے، گیاڈی جی خان تا ہکلہ موٹروے ایم 14 پر ٹول ٹیکس 600 روپے ہوچکا ہے، حسن ابدال حویلیاں مانسہرہ ای 35 ٹول ٹیکس 250 روپے ادا کرنا ہوگا، ایم 1، ایم 3، ایم 4 ، ایم 5، ایم 14 اور ای35 پر بڑی گاڑیوں کیلئے ٹول ٹیکس 5 ہزار 550 روپے کردیا گیا۔
دوسری طرف حکومت کی جانب سے ملک میں آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان یکم جنوری کو ہوگا، جس میں یکم جنوری سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے کمی متوقع ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، اس رد و بدل کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمت 250 روپے 20 پیسے فی لٹر ہوسکتی ہے اور ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد 259 روپے فی لٹر ہونے کی توقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
جو کورم پورا کرنے کے قابل نہیں انہیں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے دی گئیں، عمر ایوب
-
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر سرعام قتل، ویڈیو وائرل
-
خیبرپختونخواہ کی مخصوص نشستوں پر حلف اور سینیٹ الیکشن گورنر ہاؤس میں ہوں گے، شیڈول جاری
-
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
-
جرمن پارلیمان سائبر حملوں کی زد میں ہے، اسپیکر
-
صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر گورنر خیبرپختونخواہ کو حلف لینے کا حکم
-
مشرق وسطی: تولید میں کمی، کم بچے اور بڑے مسائل؟
-
ویتنام: کشتی الٹنے کا واقعہ، 38 ہلاکتیں، ایک زندہ بچ جانے والے کی کہانی
-
ناراض پی ٹی آئی ارکان کا سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان
-
کراچی میں تسلسل سے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ کیا؟
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس ملتوی؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری نہ ہوسکی، اپوزیشن کا عدالت جانے کا اعلان
-
حکومت کا پن بجلی منافع ٹیرف سے الگ کرنے پرغور، صارفین کو ریلیف ملے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.