محکمہ تعلیم صوابی کے سینئر (ر) اہلکار خان محمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

ہفتہ 4 جنوری 2025 23:05

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2025ء)محکمہ تعلیم ضلع صوابی کے سینئر (ر) اہلکار خان محمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، انہیں ہفتہ کی شام اپنے آبائی قبرستان واقع موضع بمقام پنچ پیر میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ محمد ابرار دادا ,بابو وارث خان اور مرحوم محمد بشیر خان کے بہنوئی ,ارسد خان ,شہاب خان ,ساجد ,آفاق اور عبید اللہ کے چچا ,عامر کریم کے ماموں جبکہ اسفندیار خان ایڈووکیٹ, شہریار خان اور ظہیر خان کے پھوپھا تھے ، مرحوم کی رسم قل کل بروزِ پیر حجرہ منصور خیل پنچ پیر میں ادا کی جائے گی ۔