ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں نہم جماعت کے غیر حاضر قرار دئیے گئے طلبہ کا معاملہ سنگین ہوگیا۔
بدھ 8 جنوری 2025 23:19
(جاری ہے)
جب سے نتائج جاری ہوئے ہیں اٴْس وقت سے لے کر اب متاثرہ غیر حاضر طلبہ کا معاملہ حل نہیں کیا گیا ہے۔ متاثرہ طلبہ کا کہنا تھا کہ جب سے نتائج جاری ہوئے ہیں انرولمنٹ سے کمرہ نمبر 57نمبر کے کئی چکر لگ چکے ہیں مگر مارکس شیٹ اب تک جاری نہیں ہوسکی ہے۔
اسکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ بورڈ کی غلطی طلبہ پر ڈالی جارہی ہے جبکہ انرولمنٹ سیکشن نے بروقت انرولمنٹ آئی ٹی سیکشن کو نہیں بھیجا یہ سب انرولمنٹ اور آئی ٹی سیکشن کی ناکامی دکھائی دے رہی ہے اور طلبہ سے کہا جارہا ہے کہ آپ کے دو اسکولوں سے انرولمنٹ جاری ہوئے ہیں جبکہ دوسرے اسکول کا انرولمنٹ ثبوت نہیں دے رہا ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوا اب ہورہا ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.