قومی اسمبلی کے حالیہ سیشن کیلئے پریذائیڈنگ افسران کے پینلز کے ناموں کااعلان

پیر 13 جنوری 2025 22:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2025ء) قومی اسمبلی کے حالیہ سیشن کیلئے پریذائیڈنگ افسران کے پینلز کے ناموں کااعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفٰی شاہ نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حالیہ سیشن کے دوران بلال اظہر کیانی، عبدالقادر پٹیل، شہلا رضا، سید وسیم حسین، شاہدہ بیگم اور شیر علی ارباب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی غیرموجودگی میں ایوان کی کارروائی چلانے کے مجاز ہوں گے۔