
سعودی عرب،سفرحج بارے نسک پورٹل کا اپ ڈیٹ ورژن لانچ ، نئی سروسز متعارف،100سے زائداضافی سروسزشروع
منگل 14 جنوری 2025 12:46

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سفر حج جو کبھی بہت مشقت و تھکا دینے والا ہوتا تھا اب بہترین اور مثالی خدمات کی فراہمی کے باعث آسان اور اطمینان بخش ہو گیا ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مملکت کے پیشِ نظراللہ کے مہمانوں کی خدمت اولین ترجیح ہے۔ وزیر حج نے کہا کہ سو برس قبل حجاج کی تعداد 50ہزار ہوا کرتی تھی جو اب 20لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔مملکت دنیا بھر سے آنے والے ضیوف الرحمن سفرِ حج کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے،33ممالک کا دورہ کیا تاکہ حجاج کی ضرورتوں کا جائزہ لیے کر فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر سے بہتر بنایا جاسکے۔انہوں نے حج کے حوالے سے حکمت عملی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ 2024تک جامع منصوبے مرتب کئے ہیں ۔ سالانہ بنیادوں پر حج امور کو منظم کیا جاتا ہے جس کا آغاز 12ذوالحجہ سے آئندہ برس کیلئے کیا جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستانی سفارتخانے ابوظہبی میں یوم یکجہتی کشمیر 2025 کی تقریب
-
بنگلا دیشی عوام کا شیخ مجیب کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا، توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگادی
-
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب
-
امارات میں ملازمت کے متلاشی پاکستانیوں کیلئے قیمتی مشورہ
-
کویت میں غیرملکیوں کے لیے بھی شادی سے قبل طبی معائنہ لازمی قرار
-
دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت شامل نہیں
-
امریکا میں 1 لاکھ انڈے چوری
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید
-
سمندر کے نیچے انسانوں کو بسانے کیلئے زیر آب بیس کی تیاری
-
گوگل نے انسانوں کی طرح سوچنے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف کرادیا
-
سویڈن، سلوان مومیکا کے ساتھ توہین قرآن میں شریک شخص کو سزا سنا دی گئی
-
بھارت دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.