بھارتی ویمن ٹیم نے انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

اتوار 2 فروری 2025 15:05

بھارتی ویمن ٹیم نے انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2025ء)انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت نے جیت لیا۔کوالالمپور میں بھارت نے فائنل میچ میں جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے ہرایا۔

(جاری ہے)

فائنل میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم 82 رنز پر آئوٹ ہوگئی تھی جس کے بعد بھارت نے ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر بارہویں اوور میں حاصل کرلیا۔