Live Updates

پی ایس ایل کا 19 واں میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت لیا

یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 30 اپریل 2025 19:45

پی ایس ایل کا 19 واں میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2025ء) پی ایس ایل کا 19 واں میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت لیا، یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد یونائیٹڈ اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے جبکہ لاہور قلندرز 3 فتوحات حاصل کر چکی۔

Live پی ایس ایل 10 سے متعلق تازہ ترین معلومات