پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

جمعرات 6 فروری 2025 11:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 11ہزار 382پوائنٹس پر آ گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 553 پوائنٹ کمی کے بعد ایک لاکھ 11ہزار 382پوائنٹس ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :