چیچہ وطنی ،پانچ مشتبہ افراد سے ناجائزاسلحہ برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا

جمعہ 7 فروری 2025 13:24

چیچہ وطنی ،پانچ مشتبہ افراد سے ناجائزاسلحہ برآمد کرکے انہیں گرفتار ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2025ء) چیچہ وطنی میں پولیس نے مختلف کارروائیوں میں پانچ مشتبہ افراد سے ناجائزاسلحہ برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق گشت پر مامور پولیس پارٹی نے شاہکوٹ اور غازی آباد کے علاقوں میں 5،مشتبہ موٹرسائیکل سواروں کو روک کر انکی تلاشی لی تو ملزموں کے قبضہ سے 1بندوق،4پستول اور40گولیاں برآمد ہوئیں جس پر انہیں گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا،ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :