فیصل چوہدری کی گرفتاری وکلاءکی توہین ہے ، فوا د چوہدری کا بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی گرفتاری پر ردعمل
حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ،ہم ایسی حرکتوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ،عدالت نے فیصل چوہدری کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی تھی اس کے باوجود پولیس نے گرفتار کرلیا، سابق وفاقی وزیر
فیصل علوی
جمعہ 7 فروری 2025
17:01
(جاری ہے)
عدالت نے جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی سے وکلاءکی ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا۔
یہ بھی بتایا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکا گیا تھا۔اڈیالہ جیل کے داخلی گیٹ پر فیصل چوہدری اور جیل کے عملے کے مابین تلخ کلامی ہوئی تھی۔ فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل چوکی میں جیل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست دی تھی۔ اڈیالہ جیل چوکی نے فیصل چوہدری کی درخواست وصول کرلی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
سمندر میں لاپتا طیارے کو پائلٹ کیپٹن رضوان ادریس اور فرسٹ آفیسر فیصل محمود اڑا رہے تھے
-
پاکستانی کارگو ایئرلائن کے لاپتا طیارے میں عملے کے 5 افراد سوار تھے
-
کےٹو ایئرویز کا کارگو طیارہ کراچی سے تقریباً 300 کلومیٹر دور سمندر پر دوران پرواز لاپتا ہوا
-
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ مغرب میں خلیج میں ریڈار سے لاپتا ہوگیا
-
وزیردفاع نے فتنہ خوارج کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا
-
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواء 44 ملاحوں کی رہائی کا مطالبہ
-
بعد از امن تحفظ اور انصاف تک رسائی انتہائی اہم، یو این پولیس مشیر
-
افغانستان کو بے گھری کے بہت بڑے بحران کا سامنا، یو این ادارہ
-
وینزویلا زلزلے میں نقصانات کا حجم 37 ارب ڈالر، یو این ادارے
-
کانگو: ایبولا سے 500 ہلاکتوں کی تصدیق، وباء پر قابو پانے کی کوششیں تیز
-
بلیوپاسپورٹ کوئی بڑی چیز نہیں، یہ تو گریڈ 17کے افسر کا بھی بن جاتا ہے
-
بہاولپور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.